گورنرسندھ عید کی نماز باغ جناح میں ادا کریں گے

جمعرات جون 18:04

گورنرسندھ عید کی نماز باغ جناح میں ادا کریں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) گورنر سندھ محمد زبیر صبح آٹھ بجے باغ جناح، سابقہ پولو گرائونڈ میں نماز عید الفطر ا دا کریں گے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں گورنر سندھ صبح ساڑھے نو بجے سے گیارہ بجے تک مسلح افواج کے سینئر افسران ، مسلم ممالک کے سفارتکاروں، علماء، سول و ملٹری افسران اور عمائدین شہر سے گورنر ہائوس میں عید ملیں گے۔