بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی،ہارلے سٹریٹ ہسپتال میںآئی سی یو وارڈ میں منتقل کردیا گیا
میاں نوازشریف ،مریم نواز اور لندن میں موجود شریف فیملی کے دیگر افراد بھی ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے مریم نواز کی قوم سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائوں کی اپیل
جمعہ 15 جون 2018 00:00
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پرا نتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا میاں نوازشریف ،مریم نواز اور لندن میں موجود شریف فیملی کے دیگر افراد بھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے ۔
دریں اثنائسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قوم سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائوںکی اپیل کی ہے، اپنے ٹوئیٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ لندن پہنچ گئے ہیں،ابھی اسپتال کی طرف جارہے ہیں قوم سے دعاؤں کی درخواست ہے، مریم نواز نے ٹوئیٹ کیا کہ امی کوطبیعت خراب ہونے پردوبارہ اسپتال لیجایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.