بس ہوسٹس سے شادی خواہشمند قا تل عدا لت میں پیش ‘4روزہ جسما نی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پیر 18 جون 2018 15:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جون2018ء) روڈ ہوسٹس سے شادی خواہشمند قا تل عدا لت میں پیش 4روزہ جسما نی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصیل کے مطا بق گز شتہ ہفتے نجی کمپنی کے گارڈ عمر دراز نے روڈ ہوسٹس مہوش کو شادی سے انکار کر نے پر اس وقت فائر کر کے قتل کیا وہ اپنی ڈیوٹی کے لیے تیار ہو نے کے بعد اپنی بس کی جا نے لگی ملزم کو موقعہ پر گرفتا کر لیا گیاتھا گز شتہ روز ملزم کو عدا لت میں پیش کیا گیا عدا لت ملزم عمر دراز کو 4روزہ جسما نی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر ابتدا ئی تفتیش میں ملزم نے اعتراف کیامرحومہ مہوش کا تعلق ا یک غر یب گھرانے سے تھا ایک عرصہ سے دونوں میں دوستی چلی آرہی تھی ملزم مرحومہ مہوش سے شادی کر نا چا ہتا تھے وہ مسلسل انکار کر تی تھی گز شتہ ہفتے بھی وہ اس سے ملنے آیا دوڑ ہوسٹس نے پھر انکار کر دیا ملزم نے طیش میں آ کرفا ئر کر دیا جس سے مہوش موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ذرا ئع کے مطا بق قا تل نے بتا یا کہ اس نے مہوش پر مختلف تحائف اور اشیاء ضروریہ کی مد میں 2لاکھ زا ئداس لیے خرچ کیے کہ اس نے شادی کر نے وعدہ کیا ہوا تھا۔