مالیاتی ادارے چارروز کے بعد (آج ) کھلیں گے

پیر جون 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عید الفطر کی تعطیلات کے بعد آج ( منگل ) کے روز کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید الفطر کے تناظر میں 15تا18جون (جمعہ تاپیر(تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :