انتخابات کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے طے کردہ لائحہ عمل پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائیگا‘حسن عسکری
پرامن، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری نبھائینگے،قومی ذمہ داری کی ادائیگی میں سرخروہونگے‘نگران وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 20 جون 2018 18:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ شہریوں کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے پرامن فضا قائم رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور نگران حکومت اپنی یہ ذمہ داری بطریق احسن نبھائے گی۔
انہوںنے کہا کہ انتخابات کے پرامن اور شفاف انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کے فریم ورک کے مطابق تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ پولنگ کے دوران ایسا سازگار ماحول یقینی بنایا جائے گا کہ ووٹرز بلاخوف و خطر اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں۔امن و امان کے قیام اور پرامن فضا برقرار رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کیا جا رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ معاشرے میں مذہبی رواداری، تحمل، اخوت اور برداشت کے جذبات کو فروغ دینے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہے۔الیکشن کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے طے کردہ لائحہ عمل پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ پرامن، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری نبھائیں گے اورہم پر جو ذمہ داری عائد ہوئی ہے، انشاء اللہ اس میں سرخرو ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.