عمران خان نے معروف مزاح نگار و ادیب مشتاق یوسفی کے انتقال پر ا فسوس کا اظہار

بدھ جون 22:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے معروف مزاح نگار و ادیب مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم ، دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے معروف مزاح نگار و ادیب مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم ، دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔