بلوچستان عوامی پارٹی (ابا ) کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میر اسماعیل لہڑی نے باقاعدہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز شروع کردیا

جمعرات جون 19:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) بلوچستان عوامی پارٹی (ابا ) کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور حلقہ 30سے پارٹی کے امیدوار میر اسماعیل لہڑی نے باقاعدہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز شروع کردیا ہے اور اپنے حلقہ انتخاب جو کافی وسیع ہے اس میں فرداً فرداً ووٹروں سے ملاقات کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور یہ ملاقاتیں صبح سے لیکر رات گئے تک جاری رہتی ہے ،میر اسماعیل لہڑی کا مقابلہ مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کیساتھ ون ٹو ون ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :