ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس حیدرآباد قربان علی نوناری معطل

جمعرات جون 20:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سندھ نے اکائونٹنٹ )بی ایس 17 ( ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس حیدرآباد قربان علی نوناری کو معطل کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق معطلی کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد یکم فروری 2018سے لا گو ہو گا۔

متعلقہ عنوان :