الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ اور ترسیل کے دوران فول پروف سیکورٹی کیلئے پاک فوج کو مراسلہ جاری
جمعہ 22 جون 2018 17:21
(جاری ہے)
جمعہ کو ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2018ء کے انعقاد کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ اور ترسیل کے حوالے سے ایکشن پلان چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز، پاکستان نیشنل سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن ، پاکستان پوسٹ فانڈیشن اورپاکستان پرنٹنگ کارپوریشن پریس اسلام آباد کو جاری کر دیا ہے۔
اس ایکشن پلان کے تحت تما م صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ بیلٹ پیپرز کی تعداد کی تفصیل متعلقہ ریٹرننگ آفیسر ز سے حاصل کر کے مذکورہ بالا پرنٹنگ پریسسز کو 30جون 2018ء تک فراہم کریں تاکہ بیلٹ پیرزکی پرنٹنگ کا کام فوری طور پر شروع کر دیا جائے۔ بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ اور ترسیل کے دوران فول پروف سیکورٹی کے لئے پاک فوج کو بھی مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.