نگران وزیراعظم کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال

جمعہ جون 22:20

نگران وزیراعظم کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔