ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو مستعفی

جمعہ 22 جون 2018 22:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کو بھجوادیا ہے۔

متعلقہ عنوان :