شہباز شریف سے سرگودھا کے رہنمائوں کی ملاقات

جمعہ جون 23:20

شہباز شریف سے سرگودھا کے رہنمائوں کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر محمد شہباز شریف سے سرگودھا کے رہنمائوں کی ملاقات۔

(جاری ہے)

سرگودھا کی سیاسی سر گرمیوں اور آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی گی، ملاقات کرنے والوں میں لیگی رہنماء پیر امین الحسنات اور پیر فاروق شاہ شامل تھے جنہوں نے نہ صرف میاں محمد شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا بلکہ سرگودھا سے مسلم لیگ ( ن ) کی فتح کو بھی یقینی قرار دیا اور اس بات کا عزم کیا کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ہی حکومت بنائے گی۔

متعلقہ عنوان :