ششانک کھیتن کے فلم ’’رن بھومی‘‘ کے لئے رانا ڈگو بتی سے رابطے
ہفتہ 23 جون 2018 14:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانک کھیتن کی نئی فلم ’’رن بھومی ‘‘ میں اداکار ورون دھون مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کے لئے اداکار رانا ڈگو بتی سے بھی رابطے کئے گئے ہیں لیکن اس حوالے سے ابھی تک تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
اس سلسلے میں ہدایتکار ششانک کھیتن کا کہنا ہے کہ وہ فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات سے جلد آگاہ کریں گے اور فلم کی کاسٹ اور سکرپٹ پر کام مکمل ہونے کے بعد ہی اس بارے میں بات کریں گے لیکن ابھی وہ فلم ’’دھڑک ‘‘ پر کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اداکار ورون دھون ان دنوں فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’کلنک‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.