
جو پروپیگنڈہ کررہے ہیں وہ کرتے رہیں، نوازشریف
خبر پرجو پروپیگنڈہ کررہے ہیں، وہ جانیں ان کا کام جانے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا برطانوی اخبارکی خبر پرردعمل
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 24 جون 2018
21:24

(جاری ہے)
جو پروپیگنڈہ کررہے ہیں، وہ جانیں ان کا کام جانے۔
واضح رہے برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لندن میں موجود 4 فلیٹس شریف خاندان کی ملکیت میں ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف1993ء سے جب بھی وہ لندن آتے ہیں تو انہیں فلیٹوں میں قیام کرتے ہیں جن کی مالیت کم از کم 7 ملین پاؤنڈ ہے۔ رپورٹ میں شریف خاندان کی فلیٹوں کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں اور ساتھ میں ان کی مالیت بھی بتائی گئی ہے۔شریف خاندان نے لندن کے مہنگے ترین علاقوں میں محلات بنا رکھے ہیں۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم نے چار پرتعیش ترین اپارٹمنٹس پر مشتمل محل تعمیر کیا۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنی والدہ کی عیادت کے موقع پرمیڈیا کو بتایا کہ ابھی والدہ ہوش میں نہیں ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ میں نے امی کو آواز دی تو انہوں نے کچھ ردعمل کا اظہار کیا، مجھے لگتا ہے والدہ ہماری باتیں سن رہی ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ وینٹی لیشن کم کرنے پر والدہ ردعمل ظاہر کرتی ہیں اور پھر کچھ نہ کچھ ایسا ہوجاتا ہے کہ وینٹی لیشن کا لیول بڑھانا پڑتا ہے۔مریم نواز کے مطابق ایک دو مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ انہوں نے والدہ کو آواز دی تو انہوں نے کچھ حرکت کی تاہم ڈاکٹروں سے جب ان کی طبیعت کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ واضح جواب نہیں دیتے۔ یاد رہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں گزشتہ کئی ماہ سے زیرعلاج ہیں۔ ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی میڈیا سے گفتگو کی۔حسین نواز کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر والدہ کے علاج کے لیے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں، باقی سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے پر یو اے ای اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کر سکتا ہے .رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.