ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا،گردآلودہوائوں کے چلنے کاامکان

اتوار 24 جون 2018 22:30

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ گردآلودہوائوں کے چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز اتوار ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 42.2اور کم سے کم 29.3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 51فیصد اورشام پانچ بجے 30فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :