دینی قوتوں کا ایک پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنا بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہی:ذکر اللہ مجاہد
اتوار 24 جون 2018 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ موجود ہ حالات میں استعماری قوتیں اور ملک میں سرگرم عمل لادین اور سیکولر طبقہ فحاشی اور عریانی کو فروغ دے کر ہماری نوجوان نسل کو بے راہ روی کے دلدل میں دھکیل رہا ہے ۔
سیکولر اور لبرلزطبقے کا راستہ نہ روکا گیا تو ملک کے اسلامی تشخص کو شدید خطرات لاحق ہو جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ لادین اور سیکولر قوتیں کے ایجنڈے پر کام کرنے والی طبقے سے نجات حاصل کرنے کیلئے قوم کو اسلام پسند اور محب وطن لوگوں کو آگے لانا ہو گا ۔ قوم ان سیکولر ازم کا پرچار کرنے والوں اور بے حیائی کی سیاست کو فروغ دینے والوں کو آئندہ انتخابات میں بری طرح اپنے ووٹ کی طاقت سے شکست دیں جنہوں نے سترہ برس سے ملک وقوم کو لوٹا اور ایسے اقدامات کئے جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی ناراضگی کا باعث بنے ۔ ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ شہریان لاہوانتخابات میں ایماندار اور اسلام سے محبت کرنے والی قیادت کو منتخب کریں گے ۔جے آئی یوتھ انتخابات میں اپنا کردار بھر ادا کرے اور انتخابی سرگرمیوں سمیت تمام امور کیلئے ذمہ داران کمیٹیاں تشکیل دیں اور لائحہ بنائیں تاکہ انتخابی مہم میں جے آئی یوتھ کا کردار مثالی رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.