الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف مبینہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق معاملہ انکوائری کمیٹی کو بھیج دیا
پیپلز پارٹی کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ،ْتحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری الیکشن کمیشن پیش نہ ہو سکے پیپلزپارٹی نے کوئی بیرون ملک سے فنڈز نہیں لیے،درخواست گزار نے دوہزار تیرہ اور پندرہ میں بیرون ملک سے فنڈز لینے کا الزام لگایا ،ْوکیل پی پی پی
پیر 25 جون 2018 17:24
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم نے فارن فنڈنگ سے متعلق کمیٹی تشکیل دی ہے اس کو یہ معاملہ بھیجوا دیں ،ْپیپلز پارٹی کے وکیل نے کہا کہ درخواست گزار دلائل دیں پھر اس کو کمیٹی بھیجنے کا فیصلہ کا جائے،درخواست گزار نے درخواست میں کبھی پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین دونوں کا ذکر کیا ہوا ہے۔
پیپلز پارٹی کے وکیل نے کہا کہ امریکہ میں پی پی۔ ایل ایل سی پلاسٹک ریسائکلنگ کمپنی ہے ،ْالزام لگانا تھا تو ساتھ کچھ ثبوت تو لگا لیتے ۔اگر الیکشن کمیشن کو ہمارے اثاثوں میں کوئی فارن فنڈز پر شک ہو آپ ہمیں طلب کر سکتے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس معاملے کمیٹی بھیج دیتے ہیں۔ بعدازاں الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مبینہ غیر ملکی فنڈز سے متعلق معاملہ انکوائری کمیٹی کو بھیج دیامزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.