پشاور کے چڑیا گھر کے رونقیں بڑھ گئیں،جنوبی افریقہ سے آنے والے چھ بنگالی ٹائیگرز چڑیا گھر پہنچ گئے

پیر 25 جون 2018 20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) پشاور کے چڑیا گھر کے رونقیں بڑھ گئیں۔جنوبی افریقہ سے آنے والے چھ بنگالی ٹائیگرز چڑیا گھر پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

پشاورکے چڑیا گھر کی رونقوں میں اضافہ ہوگیا ،جنوبی افریقہ سے چھ بنگالی ٹائیگرز پشاورچڑیا گھر پہنچ گئے،ٹائیگرز کے تین جوڑے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں،چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ٹائیگرز کی صحت درست اور خوش ہیں ،انتظامیہ کے بقول بارہ زیبرا بھی آئندہ کچھ دنوں میں چڑیا گھر پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :