جڑانوالہ حلقہ این اے 102میں بڑا سیا سی اپ سیٹ
سا بق ایم پی اے چو ہدری اظہر حسین مر حوم کے خا ندا ن نے پی ٹی آئی کے نا مز د پینل کی حما یت کا اعلا ن کر دیا
پیر 25 جون 2018 23:20
(جاری ہے)
حلقہ این اے 102میں سا بق وزیر مملکت و امید وا ر ن لیگ طلال چو ہد ری کا مقا بلہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہو لڈر ملک نوا ب شیر وسیر سے ہے۔پی پی 100میں پی ٹی آ ئی کے حما یت یا فتہ امید وا ر چو ہدری ظہیر الدین کا ن لیگ کی حما یت یا فتہ سا بق ایم پی اے عفت معرا ج اعوان اور پی پی 101میں سا بق ایم پی اے و امید وا ر پی ٹی آئی میا ں غلا م حیدر با ری کا ن لیگ کے ٹکٹ ہو لڈر و سا بق ایم پی اے را ئے حیدر علی کھرل سے سیا سی دنگل ہو گا ۔
گزشتہ رو زسا بق ایم پی اے چو ہدری اظہر حسین مر حوم کے فر زند چو ہدری حسن عبا س ، یو سی چیئر مین چو ہدری عظیم الحسن، چو ہدری علی ترا ب، سا بق چیئر مین ضلع کو نسل چو ہدری عتیق اللہ خا ن ، چو ہدری اظہر عبا س ، را نا نا صر، خا ن شعیب خا ن و دیگرا ن نے حلقہ این اے 102میں پی ٹی آئی پینل کی حما یت کا اعلا ن کر کے الیکشن سے پہلے بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے۔ چو ہدری اظہر حسین مر حوم کی فیملی نے متفقہ طو ر پر ملک نوا ب شیر وسیر این اے 102، میا ں غلا م حیدر با ری پی پی 101، چو ہدری ظہیر الدین پی پی 100، چو ہدری علی اختر پی پی 99، چو ہدری عا دل پر ویز گجر پی پی 100کے مکمل سیا سی سپو رٹ کا اعلا ن کر کے یقین دہا نی کر وائی ہے کہ 25جو لا ئی کو بھا ری اکثریت سے کا میا ب کر وا یا جا ئے گا۔ اور ن لیگ کے حما یت یا فتہ پینل کو عبرت نا ک شکست ہو گی۔ چو ہدری اظہر حسین کے خاندا ن کی سپو رٹ سے پی ٹی آ ئی پینل کی کا میا بی یقینی ہو گئی ہے۔ امید وا ر پی ٹی آ ئی حلقہ این اے 102ملک نوا ب شیر وسیر ، پی پی 100چو ہدری ظہیر الدین با بر، امید وا ر پی پی 101میا ں غلا م حیدر با ری نے حما یت پر چو ہدری اظہر حسین کے خا ندا ن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.