کوئٹہ ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سب انسپکٹر دم توڑ گیا

منگل 26 جون 2018 11:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) نواں گلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سب انسپکٹر دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا محکمہ پولیس کا سب انسپکٹر دم توڑ دیا۔ سب انسپکٹر ایک ہفتہ پہلے زخمی ہوا تھا۔ …