ڈی پی او عبدالرشید کی مانسہرہ کے تمام ایس پی، ڈی ایس پی اور تھانہ جات کے ایس ایچ اوز سے تعارفی میٹنگ

منگل 26 جون 2018 15:49

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) نو تعینا ت ڈی پی او عبدالرشید خان نے جارج سنبھالتے ہی ضلع مانسہرہ کے تمام ایس پی، ڈی ایس پی اور تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز سے تعارفی میٹنگ کی۔

(جاری ہے)

پہلی میٹنگ میں ڈی پی او نے مانسہرہ مین امن و امان کی صورت حال کو برقرا ر رکھنے کیلئے مختلف تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر ڈی پی او مانسہرہ عبد الرشید خان نے الیکشن کے حوالہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے دوران سیکورٹی یقینی بنائی جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :