دیپالپور،لائن مین دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جا ں بحق

منگل 26 جون 2018 23:21

دیپالپور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) واپڈا لائن مین د وران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق واپڈا(لیسکو) کا لائن مین غلام حسین شیر گڑھ فیڈر میں پول پرچڑھ کر کام کر رہا تھا کہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جا ں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :