پریانکا چوپڑا جولائی کے آخر میں یا اگست کے شروع میںنک جانس کے ساتھ منگنی کریں گی

بدھ 27 جون 2018 10:20

پریانکا چوپڑا جولائی کے آخر میں یا اگست کے شروع میںنک جانس کے ساتھ ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جولائی کے آخر میں یا اگست کے شروع میںنک جانس کے ساتھ منگنی کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ پریانکا چوپڑا آئندہ ماہ نک جانس کے ساتھ منگنی کریں گی تاہم اس بارے انہوں نے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا، پریا نکا چوپڑا اور نک جانس کی پہلی ملاقات میٹ گالا میں ہوئی، اور اس کے بعد دونوں بھارت آئے اور یہاں پر نک جانس نے پریانکا کی فیملی سے ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :