زرداری لیگ اور لوٹیروں کو خلائی مخلوق سے نہیں خدائی مخلوق سے خوف ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
جمعرات 28 جون 2018 23:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارا مقابلہ ایک مافیا سے ہے عوام کی امیدیں جی ڈی اے میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی نفرت کو دیکھتے ہوئے پیپلزپارٹی کے امیدوار ان کو چھوڑ کر ہمارے پاس آرہے ہیں۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ سابق حکمران عوام اور سندھ دشمن ٹولے کو خلائی مخلوق سے نہیں بلکہ خدائی مخلوق سے خوف ہے جس کے ساتھ اس ٹولے نے ظلم کی انتہا کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کے ا ب تک کے اقدامات سے مطمئن نہیں ۔آروز اور سرکاری مشینری کی بڑی تعداد سابق حکمرانوں کی ہمدرد ہے۔ سیڈا کا چیئرمین پانی کی قلت اور تقسیم کو سیاسی مقاصد کے لیئے استعمال کر رہا ہے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ عوام نے ہمیشہ ہم پر اعتماد کیا اور ہم بھی ہمیشہ عوام کے اعتماد پر پورا اترے۔ ہم نے بدین کے عوام کی خدمت کی خوشی غمی کے ساتھی ہیں۔ ہم نے ریکارڈ ترقیا تی کام کروائے اور عوام کے ساتھ محبت کا یہ رشتہ ہمیشہ کے لیے قائم ہے اور رہے گا۔ انہوں نے کہا عوام آج بھی ہمارا شاندار استقبال کر رہی ہے اور ہمارے مخالفین کو عوام میں جانے اور ان کا سامنا کرنے میں مشکلات آرہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.