تمباکو تحقیقاتی مرکز خان گڑھی میںسیکرٹری پاکستان تمباکو بورڈ کی زیرصدارت اجلاس

جمعہ 29 جون 2018 19:27

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2018ء) تمباکو تحقیقاتی مرکز خان گڑھی میںسیکرٹری پاکستان تمباکو بورڈ کی صدارت میںایک اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

جس میں تمباکو فصل کی موجودہ صورتحال ،خریداری کی تاریخ اور کاشتکاروں کے مسائل پر بحث کی گئی ۔ اجلاس میںمتفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ تمام کمپنیاں خریداری مراکزکو 2تا5جولائی 2018کو کھولیںگے۔ اور قانون کے مطابق تمباکو خریداری شروع کی جائے گی۔ جو کہ بلا تعطل جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :