سرکاری ڈیوٹی/ٹیکس وصولی کے لئے مقررہ برانچیں 29 اور 30 جون 2018ء کو کھلی رہیں گی

جمعہ 29 جون 2018 19:34

سرکاری ڈیوٹی/ٹیکس وصولی کے لئے مقررہ برانچیں 29 اور 30 جون 2018ء کو کھلی ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2018ء) بینک دولت پاکستان کی ہدایت پر نِفٹ (NIFT) درج ذیل شیڈول کے مطابق سرکاری ڈیوٹیز/ ٹیکسز کی وصولی کے لئے کلیئرنگ کی خصوصی سہولتیں فراہم کرے گا۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جمعہ 29 جون 2018 ، شام 6 بجے ہفتہ 30 جون 2018، رات 11 بجے چنانچہ تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنی مقررہ برانچیں 29 اور 30 جون 2018 (ہفتہ اور اتوار) کو اس وقت تک کھلی رکھیں جو حکومتی لین دین کی خصوصی کلیئرنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے درکار ہے۔

متعلقہ عنوان :