Live Updates

تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان لاہور کے 3روز دورہ کے بعد بنی گالہ روانہ

جمعہ 29 جون 2018 23:52

تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان لاہور کے 3روز دورہ کے بعد بنی گالہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2018ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان لاہور کے 3روز دورہ کے بعد بنی گالہ روانہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے لاہور کے دوران کے دوران سیاسی قائدین سے ملاقاتوں کے علاوہ پاک پاکپتن دوبا ر بھی حاضری دی جبکہ ان کی تمام مصروفیات کے دوران انکی اہلیہ بشر ی بی بی بھی انکے ہمراہ رہی ہیں جسکے بعد اب تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان لاہور کے 3روز دورہ کے بعد بنی گالہ روانہ ہو چکے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :