Live Updates

تحر یک انصاف کی ناراض خواتین کی آنکھوں سے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ بشر ی بی بی کا بیان سن کر آنسو نکل آئے

جمعہ 29 جون 2018 23:54

تحر یک انصاف کی ناراض خواتین کی آنکھوں سے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2018ء) تحر یک انصاف کی ناراض خواتین کی آنکھوں سے چیئر مین عمران خان کی اہلیہ بشر ی بی بی کا بیان سن کر آنسو نکل آئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز عمران خان سے کی اہلیہ بشر ی بی بی سے ملاقات کے بعد پارٹی خاتون ڈاکٹر زرقا نے کہا کہ بشری بی بی اتنی شفیق اتنی پیاری خاتون ہیں ان کا بیان سن کر آنکھوں سے آنسو نکل آئے فاطمہ عثمان نے کہا کہ اب کچھ بھی نہ ملے پارٹی کا الیکشن لڑیں گی ہم نے عمران خان کو نئے گھر کی مبارکباد دی ہے ہم سب خوش ہیں جبکہ سعدیہ سہیل نے کہا کہ پارٹی کی بڑھ چڑھ کر مہم چلائیں گے اور اب ہمیں کوئی گلہ نہی ہم خوش ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :