ْالیانا ڈی کروز 6سال بعد فلم ’’امر اکبر انتھونی ‘‘ سے تیلگو فلم انڈسٹری میں واپسی اختیار کریں گی
ہفتہ 30 جون 2018 13:41
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ الیانا ڈی کروز بالی وڈ فلم انڈسٹری میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعد تیلگو فلم اندسٹری میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں، انہوں نے آخری تیلگو فلم 2012ء میں کی تھی اور اب 6سال کے بعد فلم ’’امر اکبر ا انتھونی‘‘ سے تیلگو فلم انڈسٹری میں واپسی اختیار کریں گی جس پر فلم کی پروڈکشن کمپنی متھری مووی میکرز اور ٹیم نے انہیں تیلگو فلم انڈسٹری میں واپسی پر خوش آمدید کہا ہے۔
فلم میں الیانا ڈی کروز کے ساتھ روی تیجا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ یہ فلم بالی وڈ کلاسیک فلم کا ریمیک نہیں ہے، ہدایتکار سرینوویٹلا کی فلم کی عکسبندی امریکا میں کی جائے گی جو رواں سال اکتوبر میں ریلزی کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.