پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 100ارب روپے فنڈز جاری

پیر 2 جولائی 2018 20:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2018ء) پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 100ارب روپے فنڈز جاری کردیئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پی اینڈ ڈی کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ نے پنجاب میں جاری ترقیاتی کاموں کے لئے 100ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں ۔

(جاری ہے)

پی اینڈ ڈی بورڈ کے مطابق نئے کسی بھی منصوبے کو بجٹ میں شامل کیا گیا اور نہ اس کے لئے فنڈز جاری ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :