کریتی سینن فلم ’’ہائوس فل۔ فور‘‘ کی عکس بندی کے لئے لندن جائیں گی

بدھ 4 جولائی 2018 11:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ کی عکس بندی کے لئے لندن جائیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی سینن اکشے کمار کے ساتھ فلم ’’ہائوس فل فور‘‘ میں جلوہ گر ہون گی ، اداکارہ دو ہفتے کے لئے لندن جائیں گی جپہاں وہ فلم کا گانا عکس بند کروائیں گی، اور یہ پہلی بار ہے کہ کریتی سینن کسی فلم ک عکسبندی کے لئے لندن جائیں گی۔ فلم کی کاست میں اکشے کمار، کریتی سینن، سنجے دت،بوبی دیول، پوجا ہیبج اور چنکی پانڈے شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار ساجد خان ہیں، فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :