فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ آئندہ سال 22 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

بدھ 4 جولائی 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور راج کمار رائو نے فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ کی نئی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ،فلم آئندہ سال 22 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگنا رناوت اور راج کمار رائو نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک وڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ کی نئی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے دکاھئی دے رہے ہیں، فلم آئندہ سال 22 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :