زرمبادلہ ذخائر میں کمی ، غیر ملکی قرضوں پر انحصار بڑھ گیا
جاری کھاتوں کا خسارہ جی ڈی پی کا 5اعشاریہ 3فیصد ہو نے کا خدشہ نئی حکومت کو آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹانا ہوگا، عالمی ریٹنگ ایجنسی
بدھ 4 جولائی 2018 15:20
(جاری ہے)
عالمی ریٹنگ ایجنسی فیچ نے پاکستانی معیشت کے بارے میں اظہار تشویش کیا ہے ،پاکستان کا بڑھتا ہوا جاری کھاتوں کا خسارہ معیشت کیلئے نقصان دہ قرار دیا جا رہا ہے ، جاری کھاتوں کا خسارہ جی ڈی پی کا 5 اعشاریہ 3فیصد ہو جانے کا خدشہ ہے ، زرمبادلہ ذخائر میں تشویش ناک حد تک کمی جاری ہے ، تفصیلات کے مطابق مسائل پاکستان کیلئے بیرونی فنانسنگ کا حصول مشکل کر دیں گے ،غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی میں آئندہ سال تیزی آئے گی، پاکستان کا غیر ملکی قرضوں پر انحصار بڑھ رہا ہے ،غیر ملکی قرضوں میں بڑا حصہ چینی بینک سے لیا گیا ہے ، پچیس جولائی کے بعد آنے والی حکومت کے پاس محدود آپشنز ہوں گے ، موجودہ صورتحال میں نئی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا،درآمدات کے حجم میں خام تیل مہنگا ہونے کے باعث اضافے کا خدشہ ہے ، عالمی ریٹنگ کے ادارے فیچ کے مطابق دسمبر سے اب تک ڈالر کے مقابلے میںروپیہ 13فیصد گر چکا ہے ، مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 6 فیصد ہونے کا خدشہ ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.