بلاول بھٹو کے سینٹرل پنجاب میں داخل ہوتے ہی پارٹی پوزیشن بہتر ہو جائے گی ، ملک مشتاق اعوان
پیپلز پارٹی نہ تو ووٹ کا تقدس پامال نہ ہی اداروں کیساتھ لڑائی کرنے والی جماعت ہے،کہ جنوبی پنجاب پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے، پی پی پی رہنماء
اتوار 8 جولائی 2018 20:40
(جاری ہے)
ان باتوں کا اظہار پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنماء ملک مشتاق اعوان نے مریدکے میں اپنی صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار تنویر شاہ بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا انھوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب پاکستان پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے اور ہمیشہ جنوبی پنجاب سے پیپلز پارٹی کامیاب ہوئی ہے یہاں سے پی پی پی واضع سیٹیں حاصل کرئے گی عمران خان جو کہ یو ٹرن کے بادشاہ ہیں نے جھوٹ کی سیاست کو اپنا اوڑھنا بنا لیا ہے اور جنوبی پنجاب کو ایک الگ صوبہ بنانے کا جھوٹ بول کر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔
انھوں نے کہا سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے الگ صوبے کا نعرہ لگایا تھا اور یہی نعرہ وہ جیت کر صحیح ثابت کرے گی ۔مشتاق اعوان نے کہا کہ ہماری جماعت نے ہمیشہ نوٹوں کی بجائے ورکرز کو اہمیت دی ہے ۔بلاول بھٹو 13جولائی سے کو شیخوپورہ سے اپنی انتخابی مہم کا اغاز کریں گے اور ایک بار پھر شیخوپورہ پیپلز پارٹی کا لاڑکانہ بنے گا ۔انھوں نے کہا کہ کوئی بھی جماعت پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتا ۔مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.