Live Updates

اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا ،ْعمران خان

پیر 9 جولائی 2018 20:53

اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا ،ْعمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی منشور پیش کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اقتدار ملا تو ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا۔ پی ٹی آئی نے دیگر پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کا وعدہ بھی انتخابی منشور میں شامل کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 2010 میں امریکی عدالت نے جھوٹے الزام میں 86 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات