سرفراز الیون کا بڑا کارنامہ، پاکستان کو بڑے اعزاز کا مالک بنا دیا
پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کرکٹ ٹیم 132 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے
منگل 10 جولائی 2018 15:16
(جاری ہے)
خیال رہے کہ سرفراز کی قیادت میں پاکستان نے اب تک ستائیس میچز کھیلے ہیں، سہ ملکی سیریز میں کام یابی کے بعد پاکستان کی آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ۔
کرکٹ کے ٹی 20 فارم میں پاکستان کی بادشاہت برقرار رہی، پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کرکٹ ٹیم 132 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔اس فہرست میں بھارت مسلسل 6 ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے جب کہ ٹی ٹونٹی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم لگاتا ر 5سیریز میں کامیابی حاصل کرکے تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔ اب قومی ٹیم زمبابوے کے خلاف 5ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی گی ،بلاوایو میں شیڈول سیریز کا پہلا ون ڈے جمعے کو شیڈول ہے جب کہ دیگر میچز 16،18،20 اور22 جولائی کو ہوں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.