نواز شریف کو ڈرانے و جھکانے والوں کا شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا ،غضنفر علی شاہ
نواشریف عوام کے دلوں میں رہتا ہے جسکا ثبوت 25جولائی کو واضح ہو جائے گا ،پارٹی ورکرز سے گفتگو
منگل 10 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
ایل بلاک میں ڈور ٹو ڈور ووٹوں مانگے اور پارٹی ورکرز سے گفتگو کرتے ہوئے انکا مزید کہنا تھا کہ ہمارے حلقے سے مہر اشتیاق قومی اور رانا مشہود صوبائی نشست پر بھاری اکثریت میں کامیاب ہوں گے ۔
مہر اشتیاق نے سبزہ زار میں ہسپتال ،سپورٹس کمپلیکس نئے ٹیوب ویل ،پارکس ،سڑکوں سمیت دیگر لاتعداد ترقیاتی کام کروائے اور اسی کارکردگی کی بنیاد پر ہم لوگوں ووٹ مانگ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب عوام کو جھوٹے وعدوں اور نعروں کے ذریعے ورغلانے کی ناکام کوششیں ہو رہی ہیں لاہور سمیت ملک بھر سے ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.