اپنے حلقہ کے تمام پڑھے لکھے اور ہنر مند نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ‘امیر العظیم
بدھ 11 جولائی 2018 23:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پبلک اورپرائیوٹ سیکٹر میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے علاقے کے دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والے معززین پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے گی۔
نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی اسی کمیٹی کی ذمہ داری ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ بے روزگار ی کے باعث ہمارے نوجوان جرائم کی طرف بڑھ رہے ہیںہم اپنے اس اثاثہ کو ضائع نہیں ہونے دیں گے بلکہ انہیں باعزت روزگار فراہم کرکے ملک کے مفیدشہری بنائیں گے۔ اس موقع پر اعظم گارڈن کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں حاجی حبیب اللہ اور نوجوان سماجی رہنما رضوان یوسف نے امیر العظیم اور ذکراللہ مجاہد کی حمایت کا اعلان کیا۔ دریں اثناء امیر العظیم اور ذکر اللہ مجاہد نے علاقہ نواب ٹائون، سن فورٹ سوسائٹی، اور آرکیٹکیٹ سوسائٹی میں معززین سے ملاقاتیں کیںاور ڈور ٹو ڈورمہم میں کارکنوں کے ساتھ شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.