ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ناگن کڑیاں ‘‘ کل سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائیگا

جمعرات 12 جولائی 2018 13:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2018ء) اسٹیج کے نامور رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ناگن کڑیاں ‘‘ کل (جمعہ ) سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

جس کی کاسٹ میں مہک نور، سنہری خان، نیشا خان، مختار چن، سرفراز وکی، وسیم پنوں، اقراء چوہدری ،گڈو کمال اور آغا حسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ یہ اداکارہ مہک نور کا شالیمار میں مسلسل دوسرا اسٹیج ڈرامہ ہے ۔ رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔

متعلقہ عنوان :