پتہ نہیں کون سے الیکشن ہونے جا رہے ہیں، تاریخ کی بدترین دھاندلی ہونے جا رہی ہے،

سوائے افسوس کے اور کیا کہا جا سکتا ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو

جمعرات 12 جولائی 2018 18:29

پتہ نہیں کون سے الیکشن ہونے جا رہے ہیں، تاریخ کی بدترین دھاندلی ہونے ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جولائی2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پتہ نہیں کون سے الیکشن ہونے جا رہے ہیں، تاریخ کی بدترین دھاندلی ہونے جا رہی ہے، سوائے افسوس کے اور کیا کہا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ تاریخ کی بدترین دھاندلی ہونے جا رہی ہے، سوائے افسوس کے اور کیا کہا جاسکتا ہے، اس سے پہلے کسی مارشل لاء کے دور میں بھی دھاندلی نہیں ہوئی، عوامی جذبے کو سلام ہے کہ وہ بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں، پتہ نہیں کون سے الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔