سینیٹ اجلاس،میڈیا بلیک آئوٹ سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے،شیری رحمان

جمعرات 12 جولائی 2018 21:59

سینیٹ اجلاس،میڈیا بلیک آئوٹ سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے،شیری رحمان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2018ء) ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف شری رحمان نے کہا کہ میڈیا بلیک آئوٹ سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے پیپلز پارٹی کی جانب سے اس حوالے سے لاہور میں طویل پریس کانفرنس کی گئی اس کو بھی میڈیا کوریج نہ ملی پی ٹی وی ، ہم ٹی وی اور پبلک ٹی وی نے پریس کانفرنس کو کوریج دی ان کو فون آیا کہ بند کریں اور یوں کوریج کو بند کردیا گیا میڈیا پر اتنی خطرناک بلیک آئوٹ ضیاء الحق کے دور میں بھی نہ تھا

متعلقہ عنوان :