نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک پرسوں کو کوئٹہ پہنچیں گے

ہفتہ 14 جولائی 2018 17:02

نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک پرسوں کو کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء) نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک پرسوں پیر کو کوئٹہ پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سانحہ مستونگ کے بعد نگراں وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک پیر کے روز مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیساتھ ساتھ نوابزادہ سراج رئیسانی کی شہادت پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کریں گے ۔