Live Updates

نواز شریف نے ایک دن میں عوام سے ووٹ حاصل کر لئے، عمران خان کو 25جولائی تک زلیل ہونا پڑیگا،عابد شیرعلی

ہفتہ 14 جولائی 2018 18:38

نواز شریف نے ایک دن میں عوام سے ووٹ حاصل کر لئے، عمران خان کو 25جولائی ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) سابق وزیر مملکت توانائی اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایک دن میں الیکشن مہم چلا کر عوام سے ووٹ حاصل کر لئے ہیں اور عمران خان کو 25جولائی تک زلیل ہونا پڑے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قومی اسمبلی عابد شیر علی نے کہا کہ میاں صاحب نے ایک دن میں ہی الیکشن مہم کر کے عوام سے ووٹ حاصل کر لیے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 25جولائی تک زلیل ہونا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات