قوم مسلم لیگ ن کو جتوا کر نواز شریف سے ہونے والی زیادتی کا بدلہ لے گی ‘احسن اقبال
پچھلے پانچ سال میں نارووال میں تین یونیورسٹیاں بنائی ہیں، عوام آئندہ انتخابات میں خدمت کو ووٹ دیں
اتوار 15 جولائی 2018 19:20
(جاری ہے)
5سال میں ضلع نارووال کی شکل بدل گئی ہے۔ نارووال ایک پسماندہ ترین ضلع تھا ۔ آج تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
ہم نے پچھلے پانچ سال میں نارووال میں تین یونیورسٹیاں بنائی ہیں۔ عوام آئندہ انتخابات میں خدمت کو ووٹ دیں ۔ یہ مخلص لوگوں کی بستی ہے۔ ان کو پیسوں سے نہیں خریدا جا سکتا ۔ انتخابات میں مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے۔ 25جولائی کو قوم مسلم لیگ ن کو جتوا کر نواز شریف سے ہونے والی زیادتی کا بدلہ لے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام نواز شریف کے ساتھ ہے ۔ مسلم لیگ ن نے ملک سے دہشت گردی اور توانائی بحران کے خاتمے کی کامیاب جدوجہد کی ہے۔ اور تمام انتخابی وعدے پورے کیے ہیں ۔ اس پر عوام کا اعتماد آج بھی قائم ہے۔ الیکشن ہال کے افتتاح سے قبل پروفیسر احسن اقبال ، خواجہ محمد وسیم بٹ اور نعیم خان کاکڑ نے مین بازار بدوملہی کا دورہ کیا ۔ لوگوں نے پر جوش انداز میں ان کا استقبال کیا ۔ ان کی پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور پھولوں کے ہار پہنائے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.