پارٹی قیادت مریم نوازسے کسی کے پاس نہیں جائے گی
مریم نوازکاجیل میں بہترکلاس نہ لینےکا بیان سیاسی لیڈر کا ہے، معلوم ہوتا ہے کہ مریم نواز نے شطرنج کے ہرمہرے پرنظررکھی ہوئی ہے۔سینئرتجزیہ کارافتخاراحمد کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 جولائی 2018 20:57
(جاری ہے)
لیکن اب لگتا ہے کہ تخت لاہور کے قلعے کوبرقرار رکھنے کی نوازشریف کی حکمت کامیاب ہوگی۔
اب لگتا ہے کہ تحریک انصاف لاہور میں 4یا 5سیٹیں بھی نہیں نکال سکے گی۔افتخار احمد نے مزید بتایا کہ نوازشریف کاواپسی فیصلہ بالکل ٹھیک تھا۔جن حالات میں انہوں فیصلہ کیا بڑا مشکل تھاجیسے کلثوم نواز کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ان کوجوبھی ملنے گیا انہوں نے کہا کہ ان کے ذہن میں یہ خلش رہے گی اگرکلثوم جوکچھ ہوگیا۔لیکن ووٹ کوعزت دو کیلئے پاکستان جانا ہوگا۔دوسری طرف مریم نوازنے درست فیصلہ اس لیے کیا کہ ان کے نزدیک نوازشریف سیاسی طور پراور کتنے سال زندہ رہ سکتے ہیں۔اس لیے پارٹی قیادت کومریم نوازلے گئی ہے۔افتخار احمد نے مزیدکہا کہ مریم نوازنے جس طرح جیل سے سیاسی بیان جاری کیا کہ میں بہتر کلاس نہیں لوں گی۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مریم نواز نے شطرنج کے ہر مورے پرنظر رکھی ہوئی ہے۔ اس سب سے معلوم ہوتا ہے کہ پارٹی قیادت مریم نوازسے کسی کے پاس نہیں جائے گی۔ مریم کے مقابلے میں اس پارٹی کے اندر قیادت کا کسی کے پاس جانا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔مزید اہم خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.