ْ پیپلز پارٹی ایک گلدستہ کی مانند ہے اسکی جڑیں کراچی سے لیکر خیبر تک موجود ہیں ،وقار مہدی
عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا اصل پروگرام اور منشور ہے
اتوار 15 جولائی 2018 21:10
(جاری ہے)
وہ اتوار کو پی پی میڈیا سیل سندھ میں عوامی نیشنل پارٹی ولی گروپ سندھ کے عہدیداروں اور کارکنوں شاکر بونیری ڈاکٹر مہاسم اور دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پر علی احمد جان عابدستی طالب بروہی نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر شاکر بونیری اور ڈاکٹر مہاسم نے پیپلز پارٹی میں اپنے سیکڑوں ساتھیوں کے ساتھ شمولیت کا اعلان کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی ہی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس موقع پر وقار مہدی نے شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ ان ساتھیوں کی شمولیت سے پیپلز پارٹی کو تقویت حاصل ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.