ایوان بالا کا اجلاس، معمول کا ایجنڈا معطل کر کے سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے افراد کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا

پیر 16 جولائی 2018 16:10

․ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2018ء) سینٹ میں معمول کا ایجنڈا معطل کر کے سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے افراد کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر کلثوم پروین نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ایوان بالا کا معمول کا ایجنڈا معطل کر کے سانحہ مستونگ میں شہید ہونے والے افراد کے لئے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے جس میں اراکین سینٹ نے اظہار خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :