ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس ہدایت اللہ پرتو کرپشن کے الزام میں گرفتار

پیر 16 جولائی 2018 17:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہدایت اللہ پرتو کو کرپشن کے الزام میں اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ، محکمہ انٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن ظفر ذیشان کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن عطا منیم کی نگرانی میں سرکل افسر عبدالقیوم اور سرکل افسر ایوب گولہ اور ڈی ایس پی عابد بازئی و دیگر پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی جس نے آج پیر کو محکمہ سول ڈیفنس میں کیٹ کی خریداری میں خردبرد کے الزام میں سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہدایت اللہ پرتو کو انکے دفتر سے گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :