ڈیرہ میں جعلی وغیررجسٹرڈ ادویات کی فروخت کرنیوالوں کیخلاف گھیراتنگ کردیا ہے ،ڈرگ انسپکٹر عمران
پیر 16 جولائی 2018 18:41
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ ڈرگ کورٹ میں 110کے قریب کیسز زیرسماعت ہیںجبکہ پروایشنل کوالٹی کنٹرولر بورڈ میں350کے قریب کیسز زیر التواء ہیں ۔ انہوںںے کہاکہ جعلی غیرمعیاری ادویات فروخت کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رورعایت کے مستحق نہیں ۔
انہوں نے کہاکہ روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے دوافروشوں پر زوردیاکہ وہ ادویات کوگرمی نمی دھوپ اورروشنی سے محفوظ رکھیں۔ ڈاکٹرنسخہ کے مطابق ادویات فروخت کیاکریں ۔ نشہ آورادویات ڈاکٹر نسخے کے بغیر فروخت نہ کریں ۔ ایکسپائری ادویات علیحدہ الماری میں رکھیں ۔ ڈرگ لائسنس نمایاں آویزاں کریں ۔ ٹمپریچر چیک کرنے کے لیے تھرمامیٹر اوردکانوں کے ائیر کنڈیشن دکانوں کے سامنے شیشے لگوائیں ۔ مقرہ سائز کے سائن بورڈ سبز رنگ کے دکانوں کے باہر لگوائیں ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ڈرگ ایکٹ1973کے تحت کاروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.