کراچی میں ایک اور گدھا بدترین تشدد کا نشانہ بن گیا
ایک سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران گدھے پر تشدد کی خبر کے محض دو روز بعد ایک اور گدھے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا
محمد علی بدھ 18 جولائی 2018 20:08
(جاری ہے)
پوسٹ میں بتایا گیا کہ چوٹیں اتنی گہری ہیں کہ گدھے کی کھوپڑی تک دیکھی جاسکتی ہے، جبکہ زخم کی جگہ پر کیڑے بھی پڑ گئے تھے۔
یہاں تک کے اس کو ایک آنکھ سے بھی محروم کردیا گیا۔ این جی او کے مطابق گدھا کا خون اتنی تیزی سے بہہ رہا تھا کہ کئی بالٹیوں کی ضرورت پڑگئی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ گدھے کو طبی امداد دی گئی اور اب اس کا خون بہنا رک گیا ہے جبکہ اس کے زخم سے کیڑے مکمل طور پر ختم کردیے گئے ہیں اور اسے صاف کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پیر کو ایک سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران بھی ایک اور بدقسمت گدھے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس گدھے کو صرف اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیوں کہ اس پر ایک سیاسی حریف کا نام لکھا ہوا تھا۔ گدھے کو کئی مرتبہ منہ اور پیٹ پر مکے مارے گئے اور اس کی ناک توڑ دی گئی۔ جبکہ پورے جسم پر لاتیں ماری گئیں جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگیا۔ بعد ازاں اس گدھے کو ایک کھمبے سے باندھ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.